سوڈان میں ڈرون حملہ: یواین امن مشن کے 6 بنگلا دیشی ارکان جاں بحق کوردوفان میں اقوام متحدہ کے بیس کو نشانہ بنایا گیا، 6 اہلکار زخمی، 4 کی حالت تشویشناک شائع 14 دسمبر 2025 09:48am