دنیا نگرانی میں دیے گئے بچوں کو بھوکا رکھنے پر عمر قید 45 سالہ امریکی وکٹر ٹوائلیٹ لے جانے کے جھنجھٹ سے بچنے کیلئے بچوں کو کھانا نہیں دیتا تھا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:28pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی