پاکستان لاہور: ڈیفنس سے اغوا کی جانے والی خاتون 3 بچوں سمیت بازیاب خاتون کا سابق شوہر ایوب گرفتار ، گاڑی بھی برآمد، پولیس شائع 24 مئ 2025 08:30pm
پاکستان اسلام آباد پولیس کا ایکشن: 2 مغوی بازیاب، 8 اغوا کار گرفتار پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ شائع 20 مئ 2025 09:05am
پاکستان سکھر: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، 12 مغوی بازیاب بازیاب افراد میں وہ تین نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں گزشتہ رات بچل شاہ میانی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 10:42am
پاکستان لاہور : محافظ فورس کے اہلکاروں نے تاجر کو اغوا کر لیا پانچ اہلکار تاجر کو اے ٹی ایم لے گئے جہاں سےزبردستی ایک لاکھ روپے نکالے گئے۔ شائع 05 مئ 2025 09:13am
کراچی: دسویں جماعت کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ، والدین کا اغوا کا خدشہ، مقدمہ درج علینہ کی آخری موبائل لوکیشن راولپنڈی کی آئی ہے،تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، پولیس حکام شائع 03 مئ 2025 08:52am
پاکستان کراچی: سرجانی ٹاؤن سے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی اغواء 30 اپریل کو نجی اسکول میں امتحان دینے گئی واپس نہیں لوٹی، والد شائع 02 مئ 2025 08:14pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا ہندو بچے کے اغوا کا نوٹس مغوی بچے کے ہاتھ باندھ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 05:44pm
پاکستان اغوا کاروں کا خاتون کی آواز کا جھانسہ، مزید 2 نوجوان مشکل میں پڑگئے شکار پور میں اہلخانہ کا احتجاج، 2 نوجوانوں کی بازیابی کا مطالبہ شائع 24 اپريل 2023 07:14pm
پاکستان کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 نوجوانوں کو اغوا کرلیا اغوا کاروں کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے، ایس ایس پی شائع 23 اپريل 2023 11:29am
پاکستان لاہور: گن پوائنٹ پر2 بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار اطلاع ملنے پر ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:15pm
پاکستان کراچی: سرکاری ڈسپنسری سے 4 سالہ بچی کا اغواء ، فوٹیج سامنے آگئی واقعہ 6 اپریل کو پیش آیا شائع 19 اپريل 2023 01:21pm
پاکستان کراچی سے دو مغویوں کی بازیابی، ایس ایچ او شاہ لطیف معطل ایس ایس پی ملیر نے ایس ایچ او شاہ لطیف تھانہ مظہر اعوان کو معطل کیا شائع 16 اپريل 2023 07:54pm
پاکستان رحیم یارخان: پولیس مقابلے میں 2 مبینہ اغوا کاروں سمیت 4 ملزمان ہلاک ملزمان ڈاکٹر کے دو بچوں کے اغواء کیس میں ملوث تھے شائع 10 اپريل 2023 01:17pm
پاکستان کندھ کوٹ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغواء، ڈاکو پولیس کی پکڑ سے باہر پولیس ڈاکوؤں کیخلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کرسکی شائع 27 مارچ 2023 01:37pm
پاکستان کورنگی میں 2 سہیلیاں پُراسرار طور پرلاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج نامعلوم ملزمان نے بچیوں کو بہلا پھسلا کراغوا کیا، مقدمے کا متن شائع 09 جنوری 2023 09:09am