مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل
چند روز قبل مغوی باپ بیٹے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کے مطالبات تسیلم کرنے کی اپیل کررہے تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.