مردان میں نجی اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ لڑکا جاں بحق
کاٹلنگ کے رہائشی سلمان کے گلے میں تکلیف تھی، ڈاکٹرز نے علاج کیا تو حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.