پاکستان بلوچستان اسمبلی میں سانحہ خضدار سے متعلق مذمتی قرارداد منظور ثابت ہو چکا ہے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے بھارت کے آلہ کار ہیں، اراکین شائع 26 مئ 2025 08:21pm
پاکستان خضدار بس حملے پر او آئی سی کی شدید الفاظ میں مذمت: متاثرین کے حوصلے بلند دہشت گردی کے خلاف ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 10:36am
پاکستان خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی مزید دو طالبات دم توڑ گئیں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی شائع 25 مئ 2025 02:22pm
پاکستان خضدار میں اسکولوں کے طلبا و طالبات کی بڑی ریلی، فتنہ الہندوستان کو سخت جواب خضداربس حملے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 06:47pm
دنیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خضدار حملے کی مذمت کردی خضدار حملہ بزدلانہ اور قابلِ نفرت فعل تھا، سلامتی کونسل شائع 23 مئ 2025 12:32pm
پاکستان خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:30pm
پاکستان بھارت اور بی ایل اے کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، جنگ میں شکست کے بعد دہشتگردی کا نیا ہتھکنڈہ آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے پراکسی جنگ کا سہارا لیا، اب بی ایل اے کے ذریعے بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی ناکامی کا بدلہ لے رہا ہے شائع 21 مئ 2025 07:14pm
پاکستان وزیراعظم ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق اہم اجلاس متوقع وزیراعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم ہے، شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے شائع 21 مئ 2025 04:52pm
پاکستان خضدار اسکول بس پر حملہ بے رحمانہ ہے، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی مذمت ہم پاکستان میں اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس تشدد کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں، نیٹلی بیکر اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 09:19pm
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 03:55pm
پاکستان خضدار حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی بھارت جنگ میں اپنی شکست چھپانا چاہ رہا ہے، بھارت دہشت گردوں کو پیسہ اور ٹریننگ فراہم کرتا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 01:25pm
پاکستان بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچائیں گے، صدر، وزیراعظم خضدار میں بھارتی حمایت سےہونے والی دہشت گردی کوعالمی سطح پربے نقاب کریں گے،صدرمملکت اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 01:04pm
پاکستان خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے گاڑی تباہ، سینئر صحافی سمیت 3 جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے صدر سمیت دو سگے بھائی بھی ہیں اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 06:43pm