اسرائیل کو اصل ڈر ایران کے جوہری بم سے تھا، خورشید قصوری
آئندہ دنوں میں معلوم ہوگا کہ ایران کا جوہری نقصان کتنا ہوا ہے، سابق چیف آف جنرل اسٹاف (ر) لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید اور خورشید محمود قصوری کی آج نیوز کے پروگرام " نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو
Aaj English












