کراچی گلستان جوہر میں اجرت مانگنے پر دکاندار کا خواجہ سرا پر تشدد خواجہ سراؤں کا تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کے خلاف بھی نعرے لگائے شائع 01 جولائ 2025 10:37pm