پاکستان استنبول مذاکرات: پاکستان نے افغان طالبان کو دہشت گردی روکنے کا پلان دے دیا افغان طالبان نے آئندہ چند روز میں اپنے حتمی جواب سے پاکستان کو آگاہ کرنے کا عندیہ دیا ہے شائع 26 اکتوبر 2025 08:51am
پاکستان پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 02:31pm
پاکستان افغانستان کے ساتھ معاہدے میں واضح ہے کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، وزیرِ دفاع وزیرِ دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ اس وقت تک ہے جب کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 07:05pm
پاکستان پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، وزیر دفاع یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے کہ ہم سو فیصد مطمئن ہیں، آنے والے مہینوں میں دیکھنا ہوگا کہ اس معاہدے پر کتنا مؤثر عمل درآمد ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 20 اکتوبر 2025 11:45am
پاکستان پی ٹی آئی پاک افغان تعلقات کو صرف اپنے کاروبار کے تناظر میں نہ دیکھے: خواجہ آصف اللہ ان کو دہشت گردی کی مذمت کرنے کی بھی توفیق دے، وزیر دفاع کا ٹوئٹ شائع 19 اکتوبر 2025 10:52pm
پاکستان کابل کے حکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع نے طالبان کے 2021 سے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لیے کوششوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:47am
پاکستان افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف پاکستان میں 40 لاکھ افغان موجود ہیں، انہیں رکھنے سے اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے، وزیر دفاع شائع 15 اکتوبر 2025 09:50pm
دنیا ہائی پروفائل پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ’اچانک‘ ملتوی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح سرکاری وفد نے اتوار کو کابل روانہ ہونا تھا۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 03:11pm
پاکستان ”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی پاک افغان سرحد پر ٹینشن لیکن وزیردفاع خواجہ آصف شرارتی موڈ میں نظر آئے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:07pm
پاکستان افغانستان نے دہشتگردوں کی حوالگی کے لیے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے؟ دفتر خارجہ کی وضاحت آگئی افغانستان میں مبینہ پاکستانی فضائی کارروائیوں پر دفتر خارجہ کا بیان بھی آگیا شائع 11 اکتوبر 2025 08:44am
پاکستان ’اس بار بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا‘، بھارتی قیادت کے بیانات پر خواجہ آصف کا ردعمل بھارتی دفاعی و فوجی قیادت کے تازہ بیانات کے بعد پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی نئی لہر میں گزشتہ دو روز سے مزید اضافہ ہو رہا ہے شائع 05 اکتوبر 2025 09:00am
کھیل ’مودی نے سیاست کے لیے کرکٹ اسپرٹ تباہ کردی‘؛ سلمان علی آغا، محسن نقوی اور خواجہ آصف کے بھارت پر طنزیہ وار بھارتی ٹیم نے ہماری نہیں، کرکٹ کی توہین کی ہے، سلمان علی آغا شائع 29 ستمبر 2025 09:02am
پاکستان ’سب کچھ محفوظ اور ریکارڈ کا حصہ ہے‘: شمع جونیجو نے خواجہ آصف کے بیان کا پوسٹ مارٹم کردیا خواجہ صاحب ایسے بیان کیوں دے رہے ہیں اور کس ایجنڈے کے تحت اپنی حکومت کے تاریخی دورے کو بدنام کر رہے ہیں، وزیراعظم صاحب کو اُن سے پوچھنا چاہیے: شمع جونیجو شائع 28 ستمبر 2025 02:43pm
پاکستان ’خفیہ فائلوں تک رسائی، وزیراعظم کے ساتھ اقوام متحدہ کا سفر‘: خواجہ آصف اور دفتر خارجہ وفد میں شامل خاتون سے لاعلم وزارتِ خارجہ نے سلامتی کونسل اجلاس میں وزیر دفاع کے پیچھے ایک خاتون کی نشست پر نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 02:11pm
پاکستان سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف سعودی عرب میں ہماری ملٹری بھی ہے، وزیر دفاع کا برطانوی براڈ کاسٹر کو انٹرویو اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 12:32pm
پاکستان مستقبل کی جنگیں مصنوعی ذہانت کے باعث نہایت خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوسکتی ہیں، خواجہ آصف خودکار ہتھیاروں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے ایک نیا خطرہ ہے، وزیر دفاع شائع 25 ستمبر 2025 09:30am
کھیل حارث رؤف نے باؤنڈری پر کھڑے ہوکر بھارت کا رافیل گرایا، وزیر دفاع گرویدہ پاک بھارت میچ میں حارث رؤف کے انوکھے انداز نے محفل لوٹ لی شائع 22 ستمبر 2025 08:38am
پاکستان پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف معاہدے میں کوئی ذیلی یا خفیہ شرائط نہیں ہیں بلکہ ایک شفاف اور اسٹریٹجک شراکت داری ہے، وزیردفاع شائع 19 ستمبر 2025 10:09pm
پاکستان پی ٹی آئی عوامی اعتماد سے نہیں سرکاری مشینری سے الیکشن جیتنے کی خواہش مند ہے، خواجہ آصف جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی ہو وہاں بائیکاٹ کیا جائے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 03:36pm
پاکستان استعفے کی تردید کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کی نواز شریف سے اہم ملاقات دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال شائع 08 اگست 2025 05:18pm
پاکستان عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا عمران خان کی کوئی بھی حرکت سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی، وزیر دفاع شائع 29 جولائ 2025 09:57pm
پاکستان غیرت کے نام پر قتل سب سے بڑی بے غیرتی ہے، خواجہ آصف پھٹ پڑے جو معاشرہ اس سے چشم پوشی کرتا ہے وہ بھی غیرت سے عاری ہوتا ہے، وزیر دفاع شائع 27 جولائ 2025 07:40pm
پاکستان بلوچستان میں پسند کی شادی پر جوڑے کا قتل، خواجہ آصف اور بلاول بھٹو کا بیان آگیا پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا، وزیر دفاع شائع 20 جولائ 2025 09:21pm
پاکستان پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا ریاست کے خلاف اس جرم کے مرتکب سزا سے نہیں بچیں گے، وزیر دفاع کا ٹوئٹ شائع 18 جولائ 2025 09:41pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی اورغلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ حکومت کرے گی، خواجہ آصف جو بھی نجی گروپ اس ادارے کو سنبھالے گا، اسے ایک مکمل اور فعال ایئرلائن ملے گی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 09:23pm
پاکستان وزیر دفاع خواجہ آصف کا افغان مہاجرین کے انخلا سے متعلق بیان آگیا اب وقت آگیا ہے کہ افغانیوں کو اپنے وطن واپس جانا چاہیئے، وزیر دفاع شائع 15 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان ایک یا دو اشخاص اپنی تنخواہ اور الاؤنسز خود بڑھالیں اور ذمہ داری حکومت پر ڈال دیں، خواجہ آصف یہ مالی فحاشی ہے، یہ قومی خزانے کے استحصال کی انتہا ہے، وزیر دفاع کی تنخواہوں میں اضافے پر تنقید شائع 02 جولائ 2025 09:29pm
پاکستان جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف شنگائی تعاون تظیم اجلاس میں بھارت کو اپنی بات منوانے کا موقع نہیں ملا، وزیر دفاع شائع 30 جون 2025 09:27pm
پاکستان سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، خواجہ آصف کی لواحقین سے تعزیت وزیر دفاع کی سانحہ سوات کے متاثرین کے گھر تعزیت کیلئے آمد، متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار شائع 29 جون 2025 05:50pm
پاکستان خواجہ آصف ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بیجنگ پہنچ گئے، بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات ہوگی؟ خواجہ آصف دیگر رکن ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے شائع 25 جون 2025 03:13pm