پاکستان کراچی: کھارادر میں عمارت کا حصہ گرنے کا واقعہ، تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا واقعے کے بعد ایس بی سی اے نے بلڈنگ کو سیل کر دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 12:06pm