دنیا خان یونس میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، 40 فلسطینی شہید آدھی رات کے فوراً بعد المواسی کے علاقے میں بڑے دھماکے ہوئے، عینی شاہد شائع 10 ستمبر 2024 10:02am
دنیا جنوبی و وسطی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 10 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ایک 6 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کے ڈرون سے چلائی جانے والی گولی لگنے سے دم توڑ گیا۔ شائع 17 اگست 2024 06:26pm
دنیا اسرائیلی فوج حماس مخالف پروپیگنڈے کیلئے غزہ میں سگریٹ کی ڈبیاں برسانے لگی خان یونس میں گرائے جانے والی ڈبیوں پر لکھا ہے تمباکو نوشی بُری مگر حماس بدتر ہے۔ شائع 11 اگست 2024 08:38pm
دنیا خان یونس پر اسرائیل کے میزائل حملے میں 50 افراد شہید 100 سے زائد زخمی، حماس ملٹری چیف محمد دائف کی موجودگی پر پانچ میزائل داغے گئے، اسرائیلی ریڈیو کا دعوٰی شائع 13 جولائ 2024 03:25pm
دنیا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 20 شہید درجنوں زخمی ہوئے، خان یونس میں یورپی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، 24 گھنٹے مٰں 24 شہادتیں شائع 20 جون 2024 12:09pm
دنیا حماس کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہفتے کو خان یونس میں ان ہلاکتوں سے مارے جانے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی، تائمز آف اسرائیل شائع 07 اپريل 2024 01:20pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی