خالدہ ضیا کی ابتدائی زندگی سیاست سے بہت دور تھی۔ وہ ایک سادہ، خاموش اور گھریلو خاتون کے طور پر جانی جاتی تھیں اور ان کی زندگی کا مرکز اپنے شوہر اور بچے تھے۔
بھارت کے لیے طارق رحمان کی واپسی خصوصی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ بنگلہ دیش کی موجودہ عبوری حکومت کے تحت ’پرو انڈیا‘ عوامی لیگ کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے