پاکستان خیرپور: کالج میں تجربے کے دوران دھماکے سے استاد اور طلبہ سمیت 4 زخمی معمولی زخمی طلبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، اسپتال انتظامیہ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:54pm