فیکٹ چیک : کیا ترکیہ میں کے ایف سی صرف اسرائیل غزہ مسئلے کی وجہ سے بند ہوا؟ ملک بھر میں 537 ریستوران بند ہو گئے ہیں اور 7,000 ملازمین بے روزگار ہو گئے شائع 14 اپريل 2025 02:04pm