پاکستانی سفیروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم ممالک میں نئی تقرریوں کا امکان کابل، برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور کیوبا کے لیے نئے سفرا تجویز، وزیراعظم کی منظوری کے منتظر شائع 14 جنوری 2026 03:04pm