پاکستان نوشہرہ، 13 سال پہلے تباہ ہونیوالا اسکول امریکی تعاون سے دوبارہ تعمیر ایک ہزار سے زائد طلباء کی گنجائش والے اسکول کا افتتاح امریکی نے کیا شائع 03 مارچ 2023 03:18pm