کھیل نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے 17 سالہ لڑکی کے ریپ کیس میں مجرم قرار لڑکی نے گزشتہ سال ستمبر سندیپ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی شائع 30 دسمبر 2023 11:26am