کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی چولیانی گینگ کےخلاف آپریشن میں جدید اسلحہ اور ڈرون استعمال کئے جارہے ہیں، ایس ایس پی کشمور شائع 14 جولائ 2025 11:03am