قازقستان کے صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی قاسم جومارت توکائیو نے شہبازشریف کے دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مسرت کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:37pm