پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ پر زمین تنگ مختلف ریاستوں میں کشمیری نوجوان تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ شائع 25 اپريل 2025 11:47am