تہران میں کشمیری طلبہ کو بھارت نے بے آسرا چھوڑ دیا کشمیری والدین کے ٹیلی فون پر بھارتی سفارتخانہ خاموش، جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا خط بھی نظرانداز کر دیا گیا اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:09am