سیف علی خان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ اسلام قبول کر چکی تھیں؟ سوہا علی خان کا دلچسپ اعتراف
امریتا سنگھ سیف علی خان سے 12 سال بڑی تھیں، اسلام قبول کرنے کے بعد ان کا اسلامی نام عزیزہ رکھا گیا تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.