پاکستان کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی حبس کی کیفیت کسی حد تک برقرار ہے، ملک کے باقی حصوں میں گرمی کی لہر اب تک موجود ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 11:10am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی