پاکستان کراچی: لیاری میں منہدم عمارت سے لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، اموات 27 ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں میں 16 مرد، 9 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 06:10pm
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اپنے مقررہ مقامات پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 11:48pm
پاکستان پانچ جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل انعام میمن شہید ذوالفقار بھٹو کی حکومت برقرار رہتی تو آج پاکستان ترقی یافتہ،مضبوط ملک ہوتا،شرجیل میمن شائع 05 جولائ 2025 03:44pm
پاکستان کراچی میں بھتہ اور غیرقانونی تعمیرات کی موجد ایم کیو ایم ہے، سعدیہ جاوید کا علی خورشیدی کے بیان پر ردعمل قانونی بلڈرز کو بھتے کی پرچیاں دے کر بھگا دیا گیا،ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید شائع 05 جولائ 2025 03:38pm
پاکستان کراچی میں نو اور دس محرم کے لیے ٹریفک پلان جاری جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈ گرومندر سے ٹاور تک بند رہے گی، شہری متبادل راستے استعمال کریں شائع 05 جولائ 2025 12:15pm
پاکستان لیاری عمارت حادثہ: اس کے طرح کے حادثات مزید ہوں گے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کراچی والوں کو مافیاز کے زیر تسلط چھوڑ دیا گیا ہے،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شائع 05 جولائ 2025 11:54am
پاکستان کراچی: آرام باغ میں واقع ایک اور عمارت خطرناک قرار مخدوش عمارت کا اسٹرکچرخطرہ بن گیا، ملبہ گرنے سے کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں شائع 05 جولائ 2025 12:42am
پاکستان شہرِ قائد میں مخدوش عمارتوں کی بھرمار، کتنی خطرناک ہیں؟ سانحے بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناقابل رہائش عمارتوں کی فہرست جاری اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 11:58pm
پاکستان 5 سال، 55 جنازے… لیاری کی عمارتیں موت کا سبب کیوں بن رہی ہیں؟ 5 برسوں کے دوران لیاری میں عمارتیں منہدم ہونے کے 4 بڑے واقعات رونما ہوئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:13pm
پاکستان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، منعم ظفر متاثرہ خاندانوں کو 6 ماہ کا کرایہ دیا جائے اور متبادل جگہ فراہم کی جائے، امیر جماعت اسلامی کراچی کی صحافیوں سے گفتگو شائع 04 جولائ 2025 06:24pm
پاکستان کراچی: بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس جزوی معطل، ترجمان گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو معطل رہے گی شائع 04 جولائ 2025 10:33am
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار 300 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 11:25am
پاکستان کراچی: رزاق آباد میں ٹرک نے 3 سالہ بچے کو روند ڈالا کمسن بچے کی شناخت عادل شاہ کے نام سے ہوئی، ڈرائیور موقع سے فرار شائع 03 جولائ 2025 06:21pm
پاکستان ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
پاکستان کراچی: سسرالیوں کا بہیمانہ ظلم، داماد کو زندہ جلا دیا کیس میں متوفی کا سسر،چچا سسرگرفتار ہیں دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپےماررہے ہیں،پولیس شائع 03 جولائ 2025 01:12pm
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار کی سطح چھو گیا اسٹاک ایکسچین میں گزشتہ روز کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا شائع 03 جولائ 2025 11:26am
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، خاندانی جھگڑا 3 جانیں لے گیا واقعے کے بعد ملزم حمید اپنے بھائی رحمت اللہ کے ہمراہ فرار ہو گیا، پولیس اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 10:08pm
پاکستان کلفٹن میں کار کی ڈرفٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی کار اعلیٰ پولیس افسر کے بیٹے کے نام پر رجسٹرڈ نکلی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 07:37pm
پاکستان خواجہ سراؤں کے ساتھ بیٹھنے پر باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا شائع 02 جولائ 2025 06:07pm
پاکستان کراچی، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا شائع 02 جولائ 2025 05:49pm