جامعہ کراچی میں طالبہ بس پوائنٹ کی زد میں آکر جاں بحق حادثہ پوائنٹ بس سے اترتے ہوئے پیش آیا ہے، پولیس شائع 10 اکتوبر 2025 11:59am