اسکردو: دریا میں رافٹنگ کے دوران کشتی الٹنے سے خاتون سمیت کراچی کے دو سیاح لاپتا ریسکیو ٹیم نے اسد کو بحفاظت نکال لیا، تاہم احمد اور خاتون سیاح اقصیٰ تاحال لاپتا ہیں اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 11:26am