کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کو سپرد خاک کر دیا گیا
لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا بعد ازاں پولیس حکام اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد دو روز کی مہلت دینے پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.