پاکستان گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو سگے بھائی گرفتار، ویڈیو وائرل ملزمان کی شناخت اسامہ اور سلمان کے ناموں سے ہوئی شائع 28 نومبر 2023 05:00pm
پاکستان اورنگی ٹاون ڈکیتی: گرفتار ڈی ایس پی مزید 2 بڑی وارداتوں میں ملوث نکلا ڈی ایس پی کے ڈکیتی نما چھاپے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:05am
پاکستان کراچی میں کام کرنے والی 3 ماسیوں نے گھر کا صفایا کردیا ماسیاں 6 تولہ سونا، ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی رقم چوری کی، متاثرہ شہری شائع 19 نومبر 2023 01:01pm
پاکستان کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں پیٹرول پمپ پرفائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزم کوپمپ پرآتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 06 نومبر 2023 01:25pm
پاکستان پولیس کی پھرتی، نجی بینک سے 87 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار آئی جی سندھ نے پولیس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا شائع 26 اکتوبر 2023 09:25pm
پاکستان کراچی سمن آباد میں خاتون سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے شائع 22 اکتوبر 2023 12:16pm
پاکستان کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزمان کو کارسوارسے لوٹ مارکرتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 21 اکتوبر 2023 03:27pm
پاکستان کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری بھی جان سے گیا عمیر نامی شہری گھر سے دودھ لینے نکلا فائرنگ کی زد میں آگیا شائع 18 اکتوبر 2023 03:39pm
پاکستان کراچی: بنگلے کے مالک اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پانچ ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو شہری نے فائرنگ کردی شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm
پاکستان کراچی: بنگلے میں ڈکیتی کے شبہ میں مالک کی فائرنگ سے مبینہ ملزم زخمی 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، بنگلے کے مالک کا بیان شائع 11 اکتوبر 2023 09:54am
پاکستان کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am
پاکستان کراچی: ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے نالے میں چھلانگ لگادی ملزم کو زخمی حالت میں نالے سے نکال لیا گیا، ایس ایس پی سینڑل اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:42pm
پاکستان کراچی : شاہ فیصل کالونی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو کھمبے سے باندھ تشدد کا نشانہ بنایا شائع 27 ستمبر 2023 02:52pm
پاکستان کراچی میں ملزمان کی اسکول بیگ پہن کر واردات، ویڈیو وائرل ملزمان بلاخوف 15 سیکنڈ میں واردات کرکے فرار ہوگئے شائع 21 ستمبر 2023 02:23pm
پاکستان سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 03 ستمبر 2023 02:15pm
پاکستان کراچی: سچل میں واداتیں کرنے والے ملزمان کی متعدد ویڈیوز وائرل ملزمان ہر واردات کے دوران حلیہ تبدیل کرتے ہیں، پولیس گرفتاری میں ناکام شائع 21 اگست 2023 09:48am
پاکستان کراچی: خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کوپکڑ لیا شہریوں نے ڈاکو کو پکڑنے کے بعد اس کی درگت بنادی، ویڈیو سامنے آگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 02:25pm
پاکستان کراچی: 2 کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 4 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹے گئے ایک کروڑ 92 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں، پولیس شائع 16 اگست 2023 03:43pm
پاکستان شہری کو لوٹنے والی جواں سال لڑکی گرفتار، بینک منیجر ہمارے ساتھ ملا تھا، ویڈیو بیان واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:34pm
پاکستان سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام شائع 09 اگست 2023 03:39pm
پاکستان کراچی کے شہری اب گھروں کی دہلیز پر بھی لٹنے لگے گلش حدید میں نوجوان کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 09 اگست 2023 10:01am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی