پاکستان محکمہ موسمیات کی آج بھی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی شہر قائد کے علاقے گرومندر، لیاقت آباد، صدر اور اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی