کراچی: گٹر کے ڈھکن غائب، مرتضیٰ وہاب نے نشئیوں کو مورد الزام ٹھہرادیا نشئی لوگوں نے بڑا تنگ کیا ہے، اب انکا کوئی بندوبست کرنا ہوگا، ترجمان سندھ حکومت شائع 08 مئ 2023 07:35pm