سندھ حکومت کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ یہ نیا ایکسپریس وے 12.5 کلومیٹر اوپر بنے گا باقی نیچے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ شائع 02 ستمبر 2024 02:37pm