قبضہ مافیا کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی میں سیل قائم کرنے کا اعلان گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں تقریب سے خطاب میں اہم اعلان کیا شائع 13 مارچ 2023 11:44pm