کراچی میں افطار سے قبل گیس غائب، کئی علاقوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے متعدد گیس صارفین نے پریشر میں کمی کی شکایت بھی کی اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 10:35pm