پاکستان شہریوں کی سلامتی کیلئے کراچی کے داخلی راستوں پر باڑ لگانے کا فیصلہ آئی جی کی صدارت میں عیدالاضحیٰ سے متعلق جائزہ اجلاس، پولیس کو چیک پوائنٹس میں اضافے کی ہدایت شائع 05 مئ 2024 01:42pm