پاکستان دعا زہرا کیس: عدالت نے بچی کو مستقل طور پر والدین کے حوالے کردیا جب تک بچی بالغ نہیں ہو جاتی وہ مستقل طور پر والدین کے ساتھ رہے گی، عدالت نے فیصلہ سنادیا شائع 21 جولائ 2024 08:54am