پاکستان کراچی میں کم شدت زلزلے کے مسلسل جھٹکے، گھبرانے کی ضرورت نہیں ! صورتحال معمول پر ہے، کسی بڑے زلزلہ کا کوئی خطر نہیں، محکمہ موسمیات شائع 25 جون 2025 05:58pm
پاکستان کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:37am
پاکستان کراچی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.6 ریکارڈ زلزلہ کا مرکز ملیر کے مغرب میں 3 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 10:35pm
پاکستان کراچی : ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس زلزلے کی شدت 2.5 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز شائع 16 جون 2025 03:00pm
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز شائع 14 جون 2025 10:25am
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، 12 دنوں میں مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی گزشتہ رات بھی شہر میں زلزلے کے جھٹے محسوس کئے گئے تھے شائع 12 جون 2025 11:33am
پاکستان لانڈھی اور ملیر میں زمین کے دھنسنے کا خطرہ ، زلزلے آسکتے ہیں ،ماہرین لانڈھی، ملیر میں زمین 6 سال میں 15.7 سینٹی میٹر دھنس چکی، عالمی رپورٹ شائع 10 جون 2025 01:00pm
پاکستان کراچی میں عید کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ ملیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں میں پھر سے خوف وہراس پھیل گیا شائع 08 جون 2025 05:55pm
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، عوام میں تشویش کی لہر یکم جون سے اب تک کراچی میں زلزلے کے 32 جھٹکے محسوس کیے گئے شائع 06 جون 2025 10:46am
پاکستان کراچی میں آج مسلسل دوسری بار زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ 4 روز میں زلزلے کے جھٹکوں کی تعداد 29 ہوگئی شائع 05 جون 2025 08:53pm
پاکستان کراچی میں اتوار کی شام سے اب تک 26 زلزلے ریکارڈ، متحرک فالٹ لائن معمول پر آنے لگی متعلقہ ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 04 جون 2025 12:59pm
پاکستان ملیر جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش پولیس کے لیے دردِ سر، 216 میں سے صرف 94 گرفتار غفلت برتنے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ، تین کانسٹیبلز اور اٹھارہ دیگر جیل اہلکار معطل اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:31am
پاکستان کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری، 19ویں جھٹکے کی شدت 2.5 ریکارڈ آج صبح 11 بجکر 34 منٹ پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کا مرکز شمال مشرقی ڈی ایچ اے سٹی سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اپ ڈیٹ 03 جون 2025 12:37pm
پاکستان کراچی میں زلزلوں کی لہر معمہ بن گئی، 24 گھنٹوں میں 10 جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 03 جون 2025 08:15am
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.3 ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00pm