کراچی میں 10 روز کے دوران مجموعی طور پر کتنے ای چالان کیے گئے؟ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کیے گئے ہیں۔ شائع 06 نومبر 2025 06:24pm
ای چالان سسٹم سے کراچی میں حادثات میں کمی آئی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک ٹریفک اہلکاروں کو عوام کےساتھ مثبت سلوک کے حوالے سے تربیت دی جارہی ہے، پیر محمد شاہ شائع 06 نومبر 2025 03:54pm
کراچی: شہری کو ایک ہی دن میں چار ای چالان موصول ای چالان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست بھی دائر کردی گئی اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 03:19pm
کراچی: ای چالان جرمانوں پر بڑی رعایت کا اعلان 21 دن سے زائد تاخیر کی صورت میں مکمل جرمانہ ادا کرنا ہوگا، ٹریفک پولیس شائع 04 نومبر 2025 10:29am
گاڑی میں موجود جوڑے کی نجی تصویر وائرل، ای چالان سے شہریوں میں پرائیویسی خدشات ادارے کا ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈالناایسا اقدام ”پیکا ایکٹ“ کے تحت جرم کے زمرے میں آتا ہے، ماہر قانون شائع 02 نومبر 2025 11:07am
کراچی میں ای چالان سسٹم کی سنگین غلطی، گھر بیٹھے شہری کو چالان بھیج دیا چالان 27 اکتوبر صبح دس بجے کلفٹن کا ہے جبکہ اُس وقت وہاں موجود ہی نہیں تھا، متاثرہ شہری اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 07:58pm
ایک ہی جرم کی 3 سزائیں: کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ٹریفک جرمانہ کتنا؟ یوں لگتا ہے جیسےکراچی والوں کے لیے خصوصی ”مہنگائی ایڈیشن“ جاری کیا گیا ہو۔ شائع 30 اکتوبر 2025 12:27pm
کراچی: 3 دن میں 10 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان جاری، 50 فیصد رعایت کی شرط کیا؟ صرف سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے چالانوں سے 6 کروڑ 48 ہزار روپے کا جرمانہ اکٹھا کیا گیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 12:16pm
جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟ سائبر کرمنلز سرکاری طرز کے جعلی پیغامات تیار کر کے کس طرح شہریوں کو دھوکا دے رہے ہیں شائع 30 اکتوبر 2025 09:37am
جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی زد میں آنے کا تاثر دیا گیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:24pm
ای چالان سسٹم نے ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی نہ بخشی، 10 ہزار کا چالان ہوگیا ڈی آئی جی خود گاڑی میں سوار نہیں تھے شائع 29 اکتوبر 2025 02:11pm
کراچی کی کون سی سڑکوں پر ای چالان ہو رہے ہیں؟ جو پہلے گاڑیاں بیچ چکے ہیں، وہ ایکسائز سے رابطہ کریں اور شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کریں ، ڈی آئی جی ٹریفک شائع 29 اکتوبر 2025 12:36pm
کراچی: دو دن میں ساڑھے 3 کروڑ کے ای چالان جاری، لاہور اور اسلام آباد میں جرمانہ کتنا؟ 'چھ ہزار سے زائد چالان ہوچکے، ہزاروں مزید چالان پروسیسنگ میں ہیں' اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 01:38pm
کراچی میں گاڑی کسی اور کے نام ہو تو ای چالان کسے ملے گا؟ تین ماہ تک اگر چلان جمع نہیں کروایا گیا تو ڈرائیونگ لائیسنس منسوخ کر دیا جائے گا، ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 07:45pm
’سڑکیں ٹوٹی پھوٹی، چالان یورپ والے‘: کراچی میں ای چالان پر عوام کا ردعمل 'ای چالان کا یہ نظام صرف ریڈ زون سے گزرنے والوں کو ہی پکڑ سکے گا' اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 07:12pm