کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے ایک خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ بظاہر خود کشی کا لگ رہا ہے: پولیس شائع 28 دسمبر 2025 05:11pm