کراچی: سول اسپتال کے لفٹ آپریٹر کی بچے سے بدفعلی، گھر والوں کی زندہ جلانے کی کوشش، مقدمہ درج
لفٹ آپریٹر عبد الوحید نے بچے کو بہلا پھسلا کر لفٹ میں بلایا اور اسے تیسری منزل پر لے جا کر لفٹ کے اندر ہی بدفعلی کا نشانہ بنایا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.