پاکستان کراچی میں مخدوش عمارتوں سے متعلق منصوبہ بندی کیلئے کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری وزیر بلدیات کی قیادت میں اپنی سفارشات 15 روز میں پیش کرے گی شائع 13 جولائ 2025 07:09pm
پاکستان ایم کیو ایم کا کراچی میں بے گھر افراد کے معاملے پر عدالتی جنگ لڑنے اعلان ہم سندھ بلڈنگ اتھارٹی کے خلاف ایف ائی آر درج کروائیں گے، خالد مقبول صدیقی شائع 13 جولائ 2025 05:22pm
پاکستان کراچی لیاری میں ایک اور مخدوش عمارت گرانے کی تیاری، 6 منزلہ عمارت سیل کردی گئی لیاری میں عمارت گرنے کی تحقیقات میں تیزی، بغدادی پولیس کی ایس بی سی اے ہیڈ آفس میں 5 گھنٹے تفتیش اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:56pm
پاکستان لیاری میں ایک اور عمارت ڈولنے لگی، 4 منزلہ عمارت کا زینہ گر گیا، دیواروں میں دراڑیں 60 گز کے پلاٹ پر سن 2000 میں تعمیر کی گئی شائع 11 جولائ 2025 09:13am
پاکستان لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے متعلق مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں عمارت پلاٹ نمبر 136 شیٹ نمبر ایل وا 18 پر عمارتیں تعمیر کی گئی تھی، متن شائع 10 جولائ 2025 06:06pm
پاکستان لیاری میں عمارت گرنے سے پہلے کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلرز ٹوٹنا شروع ہوئے شائع 08 جولائ 2025 07:14pm
پاکستان کراچی: لیاری میں مخدوش عمارتیں گرانے کا کام عارضی طور پر روک لیا گیا مکینوں کو گھروں سے ضروری سامان نکالنے کی اجازت، چیئرمین آباد کا تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 06:52pm
پاکستان سانحہ لیاری کے بعد سوالات اٹھ گئے؛ نوٹس جاری تھے مگر عمارت خالی نہ ہوئی اکاون مخدوش عمارتوں میں سے گیارہ خالی کرالی گئیں اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:50pm