بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 01 مئ 2024 09:31pm