پاکستان خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق مولانا فضل الرحمان کی قتل کی مذمت، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ شائع 12 جون 2025 11:16pm