دنیا کملا ہیرس کو 5 ہزار ڈالر کا انتخابی عطیہ ٹرمپ کے لیے لکی ثابت ہوا ٹرمپ نے سابق خاتون اول ہلیری کو بھی عطیہ دیا تھا اور پھر انہیں ہراکر صدر بنے تھے۔ شائع 08 نومبر 2024 06:02pm
دنیا ’کملا ہیرس کو بھارتی لابی نے تخلیق کیا تھا، پاکستان کو اب ایک موقع ملا ہے‘ 'جو بائیڈن کے خلاف ایک سافٹ کُو کیا گیا' اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 11:02pm
دنیا ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب، کملا نے شکست تسلیم کرلی پانچ سو اڑتیس الیکٹورل ووٹس میں سے دو سو پچیانوے الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیے۔ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 09:06am
لائف اسٹائل امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ’کملا‘ مر گئی انٹرنیٹ صارفین نے 50 سالہ کملا کی موت کو کملا ہیرس کے لیے بد شگونی قرار دیا شائع 06 نومبر 2024 11:20am
دنیا ٹرمپ کی جیت کے امکان پر بٹ کوائن کی قیمت بڑھ گئی ٹرمپ نے آٹھ ریاستوں میں کامیابی حاصل کرلی، ایگزٹ پولز شائع 06 نومبر 2024 08:30am
دنیا امریکی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر، ٹرمپ اور کملا کے درمیان ”ٹائی“ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ اب تک صرف سال 1800 میں تھامس جیفرسن اور آرون بور کے درمیان انتخابات میں برابری کا نتیجہ دیکھنے میں آیا تھا شائع 05 نومبر 2024 09:53pm
دنیا امریکی سیاست کا رنگ شوبز اسٹارز پر بھی چڑھ گیا، متعدد اداکار کس کے حامی نکلے انتخابی مہم کے دوران مشہور شخصیات نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ شائع 05 نومبر 2024 01:48pm
دنیا بھارت : کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں فتح کے لیے خصوصی دعائیں کملا ہیرس کے دادا پی وی گوپالن اس گاؤں میں 100 سال پہلے پیدا ہوئے تھے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 02:24pm
دنیا امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے جیت کے دعوے صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرور جیتیں گے، سابق صدر/ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقیت سے توجہ ہٹانا ہے، کملا ہیرس اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 06:36pm
دنیا امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑی ریاست سے جیت کا دعویٰ سوئنگ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، رپورٹ شائع 03 نومبر 2024 08:56am
دنیا امریکی مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس مقبول، ٹرمپ پیچھے رہ گئے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے دو دن پہلے کے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ شائع 02 نومبر 2024 05:43pm
بلاگ امریکی انتخابی مہم میں نسلی برتری پر فخر کا اظہار، خطرے کی گھنٹی نسلی برتری کا جنون کامیاب ہوگیا تو دنیا ایک اور ہٹلر کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کرلے شائع 02 نومبر 2024 04:53pm
دنیا ’کملا کا انٹرویو کیوں نشر کیا‘ نیوز چینل پر 10 ارب ڈالر کا مقدمہ انٹرویو میں جوڑ توڑ کر 2024 کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، رپورٹ شائع 01 نومبر 2024 11:16am
دنیا ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ٹرمپ کا بنگلادیش مخالف بیان اس کے ساتھ ہی انہوں نے کمالا ہیرس اور جو بائیڈن کی خاموشی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا شائع 01 نومبر 2024 08:37am
دنیا امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:20pm
دنیا کملا ہیرس کی انتخابی ریلی میں ’جنات‘، تصاویر نے ہنگامہ مچادیا وائرل ہونے والی ویڈیو اگست کی ہے جب ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے لاس ویگاس میں خطاب کیا تھا۔ شائع 30 اکتوبر 2024 08:57pm
دنیا ٹرمپ، کملا کی توثیق سے معذرت پر واشنگٹن پوسٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے امریکی اخبار کے ڈھائی لاکھ صارفین نے اپنی سبسکریپشن منسوخ کردی شائع 30 اکتوبر 2024 11:14am
دنیا امریکی صدارتی انتخاب، غلط معلومات اور سازشی نظریات کیلئے لوگوں کو ڈالر ملنے لگے ادائیگی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ہونے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:55am
دنیا امریکی اخبار کی 36 سال میں پہلی بار کسی بھی صدارتی امیدوار کی توثیق سے معذرت، ایڈیٹر مستعفیٰ اخبار کے دو ہزار سے زائد قارئین نے غیر جانب داری کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے سبسکرپشن ختم کردی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 06:21pm
دنیا امریکی صدارتی امیدوار کملاہیرس کی گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی پولیس نے پچپن سالہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ شائع 24 اکتوبر 2024 12:07pm
دنیا امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے امریکا کے صدارتی انتخابات کیلئے مزید نو ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شائع 22 اکتوبر 2024 07:11pm
دنیا کملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:09pm
دنیا امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 10:10am
دنیا پوپ فرانسس نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی ٹرمپ اور کملا دونوں زندگی کے خلاف اقدامات کے حامی ہیں اورامریکی ووٹ ضرور دیں اور کم برائی کا انتخاب کریں، پوپ فرانسس شائع 14 ستمبر 2024 08:52am
دنیا ٹرمپ سے بحث کے دوران کملا ہیرس کے ’بُندے‘ متنازع ہوگئے بہت سے لوگ یہ سمجھے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے مباحثے کے دوران ٹیم سے مدد لینے کیلئے ایئر فون لگائے۔ شائع 11 ستمبر 2024 10:10pm
دنیا پہلا صدارتی مباحثہ، کملا ہیرس نے ٹرمپ کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کردیا کملا ہیرس تاریخ کی بدترین نائب صدر ہیں، ٹرمپ، پوتن ڈکٹیٹر ہیں جو ٹرمپ کو کھا جائیں گے، کملا ہیرس اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:42am
لائف اسٹائل امریکی انتخابات: کملا ہیرس کی الیکشن مہم میں ’ناچو ناچو‘ کا تڑکا انتخابی مہم میں بالی ووڈ سے متاثر مزید گانے شامل کریں گے، اتل جین بھٹوریا شائع 10 ستمبر 2024 08:58pm
دنیا کملا ہیرس کو بیشتر امریکی مسلمانوں کی حمایت حاصل ہوگئی پانسا پلٹنے والی ریاستوں میں مسلم ووٹرز کے ووٹ کلیدی حیثیت اختیار کرسکتے ہیں۔ شائع 31 اگست 2024 11:11pm
دنیا ضروری ہوا تو کابینہ میں ری پبلکنز کو بھی لوں گی، کملا ہیرس ٹرمپ ووٹ بٹورنے کیلئے تارکینِ وطن کے خلاف بول رہے ہیں، امریکی نائب صدر کا انٹرویو شائع 30 اگست 2024 10:56pm
دنیا سابق ری پبلکن صدارتی اسٹافرز نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا رائے عامہ کے جائزوں میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی برتری برقرار، شائع 29 اگست 2024 11:39pm