قلات: سیلاب متاثرین کی امدادی گاڑی میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق واقعے کے بعد لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پرپہنچ گئے۔ شائع 10 اکتوبر 2022 04:05pm