کیپٹن فہد شہید سپرد خاک، آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت کی نمازہ جنازہ میں شرکت شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ شائع 26 دسمبر 2022 08:23pm
کاہان میں کلئیرنس آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت5 فوجی شہید دشمن عناصر کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کے امن اور خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 09:02pm