ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار ملزم اٹھتے ہی بچوں سے متعلق معلوم کرتا ہے: رشتہ دار کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 09:50pm
ایبٹ آباد: کاغان کالونی میں گھر سے تین کمسن بچوں کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق والد اوروالدہ بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 10:44pm