بھارت کا کابل میں سفارت خانہ بحال کرنے کا اعلان
یہ اعلان بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کی صبح اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.