داعش کے دہشتگرد شریف اللہ نے امریکا پہنچ کر اعتراف جرم کرلیا، کتنی سزا ہوسکتی ہے؟ شریف اللہ پر دہشتگردوں کو وسائل مہیا کرنے کا کیس چلایا جائے گا شائع 06 مارچ 2025 07:07am