حج کے دن قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق، غلافِ کعبہ 15 ذوالحجہ تک زمین سے تین میٹر اونچا رکھا جائے گا شائع 14 مئ 2025 11:21am