خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دے دیا گیا سعودی شاہی خاندان، آئمہ حرمین، دیگر اعلیٰ حکام اور مختلف ممالک کے سفرا بھی شریک ہوئے شائع 10 جولائ 2025 09:33pm